Advertisement

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے مردان میں مختلف گڑ گانیوں کا معائنہ کیا اور 1400 کلو سے زائد مضر صحت گڑ بر آمد کی۔
فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا کہنا تھا کہ گڑ کی تیاری میں چینی اور مضر صحت کیمکلز کا استعمال کیا جا رہا تھا جس کی وجہ سے دو ملزمان گرفتار کر لیے گئے ہیں۔
فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے کہا کہ مردان سٹی میں حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر 5 بیکری یونٹس سیل کر دی گئی ہیں۔ بیکری یونٹس سے 250 کلو غیر معیاری سویٹس اور بیکری پراڈکٹس بر آمد ہوئی ہیں۔
فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا یہ بھی کہنا تھا کہ کارروائی میں بڑی تعداد میں بوسیدہ انڈے برآمد کر کے ضائع کر دیے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’پاکستان زندہ باد رہے گا‘‘ شہدا کے ذکر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا لہجہ گلوگیر مگر پیغام واضح
وزیر اعظم کے دورہ ملائیشیا کے دوران کئی اہم معاہدوں پر بات چیت ہوئی، ترجمان دفتر خارجہ
قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کو چھوڑا نہیں جائے گا، طلال چوہدری
دنیا کے تمام براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والا پاکستانی کوہ پیما
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونا دہشت گردی بڑھنے کا سبب ہے، ترجمان پاک فوج
Advertisement
Next Article
Exit mobile version