سیٹلائیٹ ٹاؤن کی رہائشی ماں نے بیٹی کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سیٹلائیٹ ٹاؤن کی رہائشی ماں نے بیٹی کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ میرپورخاص کے علاقے سیٹلائیٹ ٹاؤن میں پیش آیا جہاں ایک ماں نے اپنی سگی بیٹی کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ تشدد کے دوران بیٹی مار کھاتے ہوئے روتی اور چیختی چلاتی رہی لیکن ماں نہ رکی۔
ذرائع نے کہا کہ تشدد کی وجہ ماں نے یہ بتائی کہ بیٹی پیسے مانگ کے کیوں لائی۔
ذرائع کے مطابق اطلاع ملنے پر وومن تھانے کی پولیس ماں بیٹی کو تھانے لے آئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement