Advertisement

نجی اکیڈمی میں طالبات کے ساتھ زیادتی کا واقعہ

زیادتی

ڈیرہ غازی خان کی نجی اکیڈمی میں طالبات کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ڈیرہ غازی خان کی الزہرا اکیڈمی میں پیش آیا جہاں طالبات کے ساتھ زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں۔
ذرائع نے کہا کہ اکیڈمی میں بچیوں کے ساتھ زیادتی کی ویڈیوز سامنے آ گئی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اکیڈمی پرنسپل جاوید اور دیگر اساتذہ بچیوں کو مارکس کی لالچ دے کر زیادتی کا نشانہ بناتے تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان ایل ای ڈی بلب میں فکس کیمرے کے ذریعے زیادتی کی ویڈیوز بناتے تھے۔

Advertisement
ذرائع کے مطابق پولیس نے تین ملزمان کو ٹریس کر کے اپنی ہی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے لیکن پولیس ابھی تک ایک ہی ملزم کو گرفتار کر سکی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version