کندھ کوٹ میں خسرہ کی وباء میں اضافہ

کندھ کوٹ میں خسرہ کی وباء میں اضافہ ہونے لگا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کندھ کوٹ میں گائوں مارک بھیو میں خسرہ سے دو معصوم بچے جاں بحق اور 5 بچے بیماری میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
ذرائع نے کہا کہ خسرہ سے 3 سالہ حمیرہ اور 2 سالہ نوید احمد دم توڑ گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق خسرہ کی بیماری میں اضافے کے باوجود محکمہ صحت کی جانب سے اقتدامات نہیں اٹھائے گئے ہیں۔
علاقہ مکیں کا کہنا ہے کہ علاقے میں خسرہ کی بیماری میں اضافہ ہوا ہے اور ہم یہ حکومت سے درخواست کرتے ہیں کہ میڈیکل ٹیم بھیج کر بچوں کو بچاؤ کی ویکسین لگائی جائے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement