Advertisement

ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کی جانب سے کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے سیکشن 144 کے تحت حکم نامہ جاری

کورونا ویک

ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کی جانب سے کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے سیکشن 144 کے تحت حکم نامہ جاری ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد میں ضلعی حکومت کی جانب سے شادیوں پر دو ماہ کے لیے سیکشن 144 نافذ کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شادی کارڈ پر صرف کورونا ویکسینیٹڈ افراد کو مدعو کرنے کے بارے میں عبارت لکھنا لازمی قرار ہو گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام پرنٹنگ پریس ہر شادی کارڈ/دعوت نامے پر صرف ویکسینیٹڈ افراد کی شرکت لکھنے کے پابند ہوں گے اور تمام شادی ہالزمیں بھی صرف کورونا ویکسینیٹڈ افراد ہی داخل ہو سکیں گے۔

ذرائع کے مطابق ضلعی حکومت کی جانب سے دفعہ 144 اکتوبر 5 سے اگلے دو ماہ کے لیے نافذ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
امریکی بحری جہاز دو روزہ دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، 16 نشستیں جیت لیں
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Advertisement
Next Article
Exit mobile version