اگر طلبہ کے مسائل حل نہیں کیے گئے تو پھر دمادم مست قلندر ہو گا، ناظم اسلامی جمیعت طلبہ جامعہ پنجاب

ناظم اسلامی جمیعت طلبہ جامعہ پنجاب عبدالقادر نے کہا ہے کہ اگر طلبہ کے مسائل حل نہیں کیے گئے تو پھر دمادم مست قلندر ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق اسلامی جمیعت طلبہ جامعہ پنجاب کے زیر اہتمام حقوق طلبہ ریلی کا اہتمام ہوا جس میں طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
ناظم جامعہ کا اس ریلی میں شرکت کے دوران کہنا تھا کہ طلبہ کو درپیش مسائل کو فی الفور حل کیا جائے۔
عبدالقادر نے کہا کہ ہاسٹل اور میس کے ایشوز کو جلد از جلد حل کیا جائے۔
ناظم جامعہ کا کہنا تھا کہ اگر طلبہ کے مسائل حل نہیں کیے گئے تو پھر دمادم مست قلندر ہو گا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

