قائد ملت نواب زادہ لیاقت علی خان کا 126 واں یوم پیدائش

قائد ملت نواب زادہ لیاقت علی خان کا 126 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آج لیاقت علی خان کے 126 واں یوم پیدائش پر ان کے مزار پر قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی گئی ہے۔
ذرائع نے کہا کہ فاتحہ خوانی صرف مزار قائد کی انتظامیہ نے پڑھی ہے۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ قائد ملت کی یوم پیدائش پر کوئی سیاسی شخصیات حاضری کے لیے نہیں آئے۔
یاد رہے کہ لیاقت علی خان کی ولادت پہلی اکتوبر 1895 میں ہوئی اور لیاقت علی خان کو پاکستان کا پہلا وزیراعظم ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ قائد ملت نواب زادہ لیاقت علی خان کی پاکستان کے لیے جدو جہد ناقابلِ فراموش ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement