Advertisement

سرگودھا میں ڈاکٹر جلاد بن گیا

سرگودھا میں انسانیت بھی شرما گئی، ڈاکٹر جلاد بن گیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں فالج کی مریضہ کو ڈاکٹر نے بیڈ سے ٹھوکر مار کر زمین پر پٹخ دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے ڈاکٹر نے فالج کی 58 سالہ بزرگ مریضہ کو زمین پر گرانے کے بعد مریضہ کے بچوں پر تھپڑوں اور مکوں کی بارش کر دی جس کی وجہ سے ایمرجنسی وارڈ میدان جنگ میں تبدیل ہو گیا۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ لواحقین نے فالج زدہ بزرگ مریضہ کو ایمرجنسی وارڈ میں طبی امداد نہ ملنے کی شکایت کی تھی جس کی وجہ سے جلاد ڈاکٹر آپے سے باہر ہو گیا اور لواحقین پر تشدد کے بعد درجن سے زائد ڈاکٹرز کی فوج بلوا لی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مریضہ کے لواحقین ڈاکٹر کی منت سماجت کرتے رہے پر ڈاکٹر نہ رکا۔

Advertisement
ذرائع کا کہنا ہے کہ لواحقین نے ڈاکٹر کی جانب سے تشدد کے بعد پولیس کو کال کر لی۔
ذرائع کے مطابق پولیس موقع پر پہنچ گئی اور قانونی کارروائی شروع کر دی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version