Advertisement

شادی کے بعد عورت شناختی کارڈ میں والد کا نام لکھواسکتی ہے یا نہیں؟ نادرا کا اہم بیان سامنے آگیا

نادرا کی جانب سے پالیسیاں تبدیل کردی گئیں ہیں جس کے مطابق اب خواتین اپنی مرضی سے نام کا اندراج کرواسکتی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایک تقریب سے خطاب کے دوران چیئرمین نادرا نے بتایا ہے کہ عورتوں کی رجسٹریشن کے لیے نادرا میں خواتین پر مبنی اسپیشل ڈیپارٹمنٹ بنا دیا گیا ہے جہان پر اسپیشل ڈیپارٹمنٹ خواتین کی رجسٹریشن کی پالیسی مرتب کریں گی۔

انہوں نے بتایا ہے کہ نادرا کی پالیسیوں میں تبدیلی کے بعد عورت کو ٓختیار دیا گیا ہے کہ وہ شادی کے بعد شناختی کارڈ میں باپ کا نام لکھوائے یا خاوند کا نام۔

طارق ملک نے کہا کہ ہم اقلیتی برادری کی ترجیح بنیادوں پر رجسٹریشن کر رہے ہیں، نادرا میں کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، مختلف کیسز میں 262 ملازمین چارج شیٹ ہو چکے ہیں اور 107 کو نوکریوں سے نکال دیا گیا ہے۔

چیئرمین نادرا طارق ملک نے مزید کہا کہ سینٹرز پر معذور افراد کے لیے انتظامات کریں گے، پہلا شناختی کارڈ فری دیا جاتا ہے، اگر کوئی فیس وصول کرے تو نادرا میں شکایات درج کروائیں، کے پی کے کی ہر تحصیل میں نادرا سینٹر موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version