Advertisement

آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی تیاریوں کا سلسلہ جاری

آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق بھارت کے خلاف اعلان کردہ 12 رکنی اسکواڈ کا دبئی میں ٹریننگ سیشن جاری ہے اور قومی اسکواڈ میگا ایونٹ میں پہلے میچ سے قبل آخری ٹریننگ سیشن حاصل کرنے میں مصروف ہے۔
فیلڈنگ سیشن کے بعد باؤلرز نیٹ میں ٹارگٹ باؤلنگ کرنے میں مصروف ہیں۔
یاد رہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کل اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف کھیلے گا اور میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بجے دبئی اسٹیڈیم میں شروع ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کوریا اورپاکستان ماحولیات کی بہتری میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، چوہدری شافع حسین
خیبرپختون خوا اور مرکز کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کروں گا، فیصل کریم کنڈی
کسانوں کی محنت کو کسی کی غفلت کی بھینٹ نہیں چڑھنے دونگا، وزیراعظم
قیمتوں میں اضافہ، 18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی
آڈیو لیکس کیس؛ 4 درخواستوں پر40 صفحات کا فیصلہ جاری
سی ایس ایس امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version