Advertisement

آزادکشمیر کے دو حلقوں میں ضمنی انتخاب، پولنگ کا وقت مکمل

پولنگ

پشاور کی تحصیل متھرا میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ جاری

آزاد کشمیر کے دو حلقوں ایل اے 12 کوٹلی اور ایل اے 3 میرپور  پر  ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے اور ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے۔

ایل اے 3 میر پور میں پاکستان تحریک انصاف کے یاسر سلطان اور مسلم لیگ ن کے محمد سعید مدمقابل ہیں، ایل اے 12 کوٹلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے عامر یاسین، تحریک انصاف کے شوکت فرید اور مسلم لیگ ن کے امیدوار راجہ ریاست خان مدمقابل ہیں۔

ایل اے 3 کی نشست تحریک انصاف کے بیرسٹرسلطان محمود کے صدر آزاد کشمیر منتخب ہونے پر خالی ہوئی تھی جبکہ ایل اے 12 کوٹلی چڑھوئی کی نشست پیپلز پارٹی کے چوہدری محمد یاسین نے خالی کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version