Advertisement

مسلم لیگ ن کے باغی ایم۔پی۔اے نشاط احمد خان ڈاہا وفات پا گئے

مسلم لیگ ن کے باغی ایم۔پی۔اے نشاط احمد خان ڈاہا وفات پا گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق نشاط خان ڈاہا سوگواران میں ایک بیوہ اور بیٹی کو چھوڑ کر خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔
خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم پی اے نشاط ڈاہا کا انتقال ان کی رہائش گاہ پر ہوا ہے۔
نشاط احمد خان 2018 میں ن لیگ کے ٹکٹ پر کامیاب ہوئے اور بعد میں فارورڈ بلاک کا حصہ بنے۔
مرحوم تین مرتبہ ایم پی اے اور ایک مرتبہ تحصیل ناظم رہ چکے ہیں۔ نشاط احمد خان ڈاہا 2008 میں پیپلز پارٹی سے، 2013 میں ن لیگ اور 2018 میں ن لیگ کے ٹکٹ پر ایم پی اے منتخب ہوئے تھے۔

Advertisement
نشاط خان ڈاہا بلڈ کینسر کے مرض میں کافی ارصے سے مبتلا تھے اور طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 1 لاکھ 61 ہزار کی تاریخی سطح عبور
شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ صدرٹرمپ سے ملاقات کیلئے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے
کزنز کی سیاست میں انٹری کے سوال پر بلاول کا ردعمل سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version