چنیوٹ پولیس کی مبینہ نا اہلی، تین روز قبل اغواء ہونے والے بارہ سالہ لڑکے کی لاش برآمد

چنیوٹ پولیس کی مبینہ نا اہلی کی وجہ سے تین روز قبل اغواء ہونے والے بارہ سالہ لڑکے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق چار بہنوں کا اکلوتا بھائی محمد نواز چار روز قبل اغواء ہوا تھا جس کا مقدمہ چنیوٹ پولیس نے درج کر لیا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ تین ملزمان کے خلاف اغواء کا مقدمہ درج ہونے کے باوجود پولیس لڑکے کو بازیاب کرانے میں ناکام رہی۔
ذرائع کے مطابق اغواء ہونے والے لڑکے کی لاش فیصل آباد روڈ نجی مل کے قریب سے برآمد ہوئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement