Advertisement

اینٹی کرپشن مردان کی سروس ڈیلیوری سینٹر مردان میں کارروائی

آینٹی کرپشن مردان نے سروس ڈیلیوری سینٹر میں کارروائی کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق آینٹی کرپشن مردان کی کارروائی کے باعث ایس ڈی سی کے کمپیوٹر آپریٹر سمیت تین افراد گرفتار ہوئے ہیں۔
اے ڈی فرخ سیر کا کہنا تھا کہ جعلی فرد پر چار گلی میں ایک ہی پلاٹ دو بار فروخت کیا گیا تھا۔
اے ڈی اینٹی کرپشن کا مزید کہنا تھا کہ جعل سازی میں ملوث صفیح اللہ اور شاہد علی کو بھی موقع پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version