ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر ارکان اسمبلی کو نوٹس جاری

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر ارکان اسمبلی کو نوٹس جاری ہو گیا۔
ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو نوٹس جاری کر دیے۔
MPA کنول پرویز چوہدری کو امیدوار شائستہ پرویز ملک کی انتخابی مہم میں شرکت پر نوٹس جاری کیا گیا۔
MNA راجہ پرویز اشرف اور MPA سید حسن مرتضیٰ کو بھی نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں، راجہ پرویز اشرف اور سید حسن مرتضیٰ نے PPPP امیدوار اسلم گل کی انتخابی مہم میں حصہ لیا تھا۔
ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے مذکورہ ارکان اسمبلی کو 16 نومبر کو وضاحت کے لیے طلب کر لیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

