Advertisement

بھارتی کمیونٹی کے افراد پاکستانیوں سے زیادہ برطانوی سیاست میں فعال ہو رہے ہیں، محمد سرور

گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ بھارتی کمیونٹی کے افراد پاکستانیوں سے زیادہ برطانوی سیاست میں فعال ہو رہے ہیں۔

چودھری محمد سرور نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کی پاکستان کے لیے اوورسیز ایڈ میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے۔

محمد سرور نے کہا کہ میں گورنر نہیں بننا چاہتا تھا، مجھے زبردستی یہ عہدہ دیا گیا۔ آئندہ الیکشن میں باقاعدہ سیاست میں حصہ لوں گا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جرم کرنے والوں کی حوصلہ شکنی کے لیے جزا و سزا کے نظام کو بہتر بنانا ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے کوویڈ کے مسئلے سے احسن طریقے سے نمٹا ہے۔

Advertisement

محمد سرور نے کہا کہ کرپشن کے معاملے پر ہماری پالیسی زیرو ٹالرنس کی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں اداروں کو مضبوط نہیں ہونے دیا گیا، عدلیہ اور دیگر اداروں میں اصلاحات لانے کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شرم الشیخ، وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں، فلسطین سے یکجہتی کا اعادہ
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
شرم الشیخ، وزیر اعظم اور صدر محمود عباس کی ملاقات، فلسطینی عوام کو خراج تحسین
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version