Advertisement

محکمہ صحت میں 40 کروڑ سے زائد کی کرپشن کا معاملہ

محکمہ صحت میں 40 کروڑ سے زائد کی کرپشن کے معاملے پر تحقیقات جاری ہیں۔

نیب بلوچستان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو بلوچستان نے ملزمان کے خلاف تحقیقات مکمل کر کے ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کیا تھا۔

نیب بلوچستان کا کہنا ہے کہ سابق ڈی جی ہیلتھ بلوچستان کی سابق ایم ایس بی ایم سی کی ضمانت کے بعد گرفتاری خارج ہو گئی ہے۔

ادارے نے مزید کہا کہ ملزمان نے ملی بھگت سے کتے کے کاٹنے کے انجیکشن کی خریداری کے دوران اختیارات کا ناجائزاستعمال کیا جس کی وجہ سے انہوں نے قومی خزانے کو 40 کروڑ سے زائد کا نقصان پہنچایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یوسف رضا گیلانی کو دھمکی آمیز میسج بھیجنے والا ملزم گرفتار
ججز تقرری کا معاملہ؛ جوڈیشل کمیشن اجلاس کا طلب
چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے تحفے میں ملا قیمتی قلم توشہ خانہ میں جمع کروا دیا
پی ٹی آئی کو بڑا سیاسی دھچکا لگ گیا
پاکستان نے اخراجات کو کم کرنے کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کردیا
فیکٹریوں اور بینکوں سے بھاری رقم لے کر جانے والوں کو لوٹنے والا سب سے بڑا گروہ پکڑا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version