محکمہ صحت سندھ کے ویکسنیٹرز کا کراچی پریس کلب پر احتجاج کا دوسرا روز جاری

محکمہ صحت سندھ کے ویکسنیٹرز کا کراچی پریس کلب پر احتجاج کا دوسرا روز جاری ہے۔
محکمہ صحت کے ویکسینیٹرز احتجاج کرتے ہوئے کراچی پریس کلب سے وزیراعلیٰ ہائوس کی طرف پیش قدمی کر رہے ہیں۔
احتجاج کے دوران پولیس نے محکمہ صحت سندھ کے ویکسنیٹرز پر لاٹھی چارج کیا اور ویکسنیٹرز ایسوسی ایشن کے صوبائی چیئرمین سمیت 20 سے زائد ویکسنیٹرز کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے لاٹھی چارج سے 8 ویکسینیٹرز زخمی اور ایک ویکسنیٹر کا بازو ٹوٹ گیا ہے۔
چیئرمین سندھ ویکسینیٹرز ایسوسی مولانا بخش چانڈیو نے احتجاج کے دوران اعلان کیا کہ کل پھر وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیراؤ کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement