Advertisement

خیبرپختونخوا میں سفاری ٹرین منصوبہ دوبارہ فعال کرنے کی تیاری شروع

صوبے میں سفاری ٹرین منصوبہ دوبارہ فعال کرنے کی تیاری جاری ہے۔

خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع میں تجارتی اور سیاحتی سرگرمیاں بحال کرنے کے لیے سفاری ٹرین منصوبہ دوبارہ فعال کرنے کی تیاری شروع ہو گئی ہے۔

منصوبے کو بحال کرنے کے لیے پشاور سے طورخم تک تاریخی ٹریک کی بحالی میں موجود رکاوٹوں کی نشاندہی کی جا رہی ہے۔

اس معاملے پر ایف بی آر حکام نے محکمہ ریلوے کے ساتھ اہم ملاقات بھی کی۔

محکمہ ریلوے پشاور کے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ محمد یوسف اور ریلوے ہیڈ کواٹر لاہور کے چیف انجینئرز عرفان الخ، اے جی ایم ٹریفک مظہر علی شاہ سمیت ٹیکنیکل ٹیم نے آج معاملے کا جائزہ لینے کے لیے طورخم بارڈر کا دورہ کیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ پشاور سے طورخم ریلوے ٹریک کی بحالی سے قومی خزانے کو ماہانہ کروڑوں روپے کی آمدنی حاصل ہو گی اور ٹریک کی بحالی سے تجارت کے ساتھ ساتھ سیاحت کو بھی فروغ ملے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version