Advertisement

بھارت سے پاکستان میں داخل ہونے والا جنگلی ہرن اہل علاقہ کے ہتھے چڑھ گیا

بھارت کی جانب سے نالہ ڈیک کے راستے پاکستان میں داخل ہونے والا جنگلی ہرن اہل علاقہ کے ہتھے چڑھ گیا۔

تھانہ بڈیانہ کے نواحی علاقہ لویرے کے نوجوانوں نے جھاڑیوں میں گھس کر بھارت سے آئے ہوئے ہرن کو پکڑ لیا۔

مقامی پولیس اور محکمہ وائلڈ لائف اطلاع کے باوجود موقعے پر نہ پہنچ سکے۔

جان جوکھم میں ڈال کر جنگلی ہرن کو پکڑ کر قابو کرنے والے نوجوانوں نے ہرن پر قبضہ جما لیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version