Advertisement

گوردوارہ پنجہ صاحب میں بابا گرونانک کے 552 واں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کا آغاز

گوردوارہ پنجہ صاحب میں  بابا گرونانک کے 552 واں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔

انڈیا سمیت دنیا بھر سے ہزاروں سکھ یاتری گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال پہنچ رہے ہیں۔

بھارت سے آنے والے 24 سو سے زائد سکھ یاتری خصوصی بسوں کے ذریعے حسن ابدال پہنچ گئے ہیں۔

سکھ یاتریوں کی سیکورٹی کے لیے 1200 سے زائد پولیس افسران و اہلکار تعینات ہو چکے ہیں اور پولیس نے سکھ یاتریوں کی سیکورٹی کے فول پروف انتظامات بھی کر لیے ہیں۔

پولیس نے سیکیورٹی انتظامات کے تحت گوردوارہ پنجہ صاحب اور اطراف کا علاقہ سیل کر لیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ سکھ یاتری 22 نومبر کو حسن ابدال سے گوردوارہ ڈیرہ صاحب لاہور روانہ ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version