Advertisement

محکمہ اطلاعات سندھ میں غیرقانونی بھرتیوں کا نیب ریفرنس

shc

سندھ ہائی کورٹ میں سابق وزیراعلی قائم علی شاہ اور شرجیل میمن کی ضمانت کی درخواست میں سید قائم علی شاہ اوردیگرملزمان پیش ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق پراسیکیوٹر نیب نےعدالت سے کہا کہ ملزمان کے خلاف انکوائری مکمل کرکے اسلام آباد بھیج دی ہے۔ توقع ہے جلد ہی اس انکوائری کو ریفرنس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ ہوجائے گا۔ دو ہفتے کی مہلت دی جائے۔

نیب کے مطابق ملزمان پر گریڈ 17 کے 45  سے زائد افسران کی غیر قانونی بھرتی کا الزام ہے۔ قائم علی شاہ نے بہ طوروزیراعلی 2012 میں بھرتی کی منظوری دی تھی۔ افسران کو قانونی تقاضے پورے کیے بغیر کنٹریکٹ پررکھا گیا، پھر توسیع دی گئی۔

عدالت نے سابق وزیراعلٰی سندھ قائم علی شاہ، شرجیل میمن اور دیگر کی عبوری ضمانت میں 8 دسمبر تک توسیع کر دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version