10 دن پیٹرول نہیں ملے گا ؟ پاکستانی سڑکوں پر خوار ہوگئے
پیٹرول کی بندش، کئی گھنٹوں تک روڈ بلاک کر کے پیٹرول ڈلوانے والے بچے ،بوڑھے ،مرد اور خواتین عمران خان پر برس پڑے۔شہری آپے سے باہر ۔
پیٹرول ڈیلر ایسوسی ایشن کے فیصلے کے بعد “کل سے پیٹرول نہیں ملے گا” پاکستانی گھروں سے نکل کر پیٹرول پمپس پر آ گئے۔
اینکر پرسن سید علی رضا لوگوں سے ان کا موقف لینے کیلئے جب گئے تو تا حد نگاہ سٹرکیں گاڑیوں کی وجہ سے بلاک نظر آئیں۔
لوگوں کو پیٹرول کی بندش سے کن مشکلات کا سامنا ہو رہا ہے اس ویڈیو میں جانیئے کہ کیسے عوام حکومت پر پھٹ پڑی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

