سینئر اداکار عاصم بخاری کے ساتھ بڑا فراڈ ہو گیا

ٹی وی، فلم و اسٹیج کے لیجنڈ اور سینئر اداکار عاصم بخاری کے ساتھ فراڈ ہو گیا ہے۔
عاصم بخاری کو دو لاکھ بیس ہزار کی جعلی ٹکٹس کا چونا لگ گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عاصم بخاری نے ماڈل ٹاؤن کے شبیر نامی شخص سے لندن کی ٹکٹس لی تھیں۔
فراڈ ہونے پر تھانہ ماڈل ٹاؤن میں درخواست دی گئی پر درخواست دینے کے باوجود اب تک کارروائی شروع نہیں ہوئی ہے۔
پرائڈ آف پرفارمنس اداکار عاصم بخاری نے اعلیٰ حکام سے مدد کی اپیل کی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

