Advertisement

انٹرمیڈیٹ خصوصی امتحان 2021 کا آج پہلا روز

انٹرمیڈیٹ خصوصی امتحان 2021 کا مرحلہ آج سے شروع ہو گیا ہے۔

امتحان لاہور بورڈ کی حدود میں قائم 59 امتحانی مراکز میں کڑی نگرانی کے ساتھ منعقد ہوا۔

امتحان میں 17797 امیدواران شرکت کر رہے ہیں۔

امتحان کے آج پہلے روز صبح کے سیشن میں پرچہ اکنامکس اور ملٹری سائنس جبکہ شام کے وقت پرچہ شوشیالوجی، میوزک، فزیوتھراپی لیا گیا۔

آج ہونے والے امتحان کے پہلے پرچے میں گورنمنٹ لیب ہائر سیکنڈری اسکول قصور کے امتحانی مرکز میں ایک امیدوار امتحان دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا جس پر امتحان انتظامیہ نے اس کے خلاف تھانے میں پرچہ درج کروا دیا اور اسے پولیس کے حوالے بھی کر دیا۔

Advertisement

چیئرمین ڈاکٹر مرزا حبیب علی نے تمام امتحانی عملے کو ہدایات کی ہے کہ تمام طلباء کی امتحانی مراکز میں داخل ہوتے وقت سخت تلاشی لی جائے اور امیدواران کو بہتر اور پرسکون ماحول مہیا کیا جائے تاکہ امیدواران بہتر انداز میں سوالات کا جواب دے سکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version