شراب پی کر چوک میں لڑکیوں کو چھیڑنے سے منع کرنا دو دکانداروں کو مہنگا پڑ گیا

اوکاڑہ میں شراب پی کر چوک میں لڑکیوں کو چھیڑنے سے منع کرنا دو دکانداروں کو مہنگا پڑ گیا۔
اوکاڑہ میں دو دکانداروں نے کچھ شرابیوں کو چوک میں لڑکیاں چھیڑنے سے منع کیا تو درجنوں شرابیوں نے ان کی دکانوں پر دھاوا بول دیا۔
تھانہ بی ڈویزن سے چند گز کے فاصلے پر شراب کے نشے میں درجن کے قریب افراد نے دو دکانوں میں ڈنڈوں اور اینٹوں سے توڑ پھوڑ کی۔
ملزمان کی توڑ پھوڑ سے دکانداروں کا لاکھوں کا نقصان تباہ ہو گیا۔
پولیس کے پہنچنے پر شرابی ملزمان موقع سے فرار ہو گئے جبکہ پولیس ابھی ان کو ڈھونڈنے میں مصروف ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement