لاکھوں روپے بھی ایمان کمزور نہ کرسکے ، گوجرانوالہ کے شہری کا انوکھا کارنامہ
گوجرانوالہ کے شہری نے پیسوں سے بھرا ہوا بیگ پولیس کو دے کر ایمانداری کی نئی مثال قائم کردی۔
عدیل اشرف نے کہا کہ سڑک کے کنارے سے مجھے ایک پلاسٹک بیگ ملا جس میں 30 لاکھ روپے موجود تھے۔
انہوں نے بتایا کہ بیگ میں پیسے دیکھ کر میں نے وہ بیگ پولیس کے حوالے کر دیا۔ سی پی او گوجرانوالہ سید حماد عابد کی جانب سے ایمانداری پر عدیل اشرف کو تعریفی سرٹیفکیٹ بھی جاری کیا گیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

