Advertisement

پام آئل کی درآمد بڑھانے کی راہ میں رکاوٹ بننے والی لابی کا انکشاف

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں پام آئل کی درآمد بڑھانے والے اور ملک میں اس کی پیداوار کی راہ میں رکاوٹ بننے والی لابی کا انکشاف ہوا ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی نے یوٹیلٹی اسٹورز پر غیر معیاری اشیاء کی فروخت پر بھی اظہار برہمی کرتے ہوئے سیکرٹری وزارت صنعت و پیداوار کو اگلے اجلاس میں طلب کر لیا گیا۔

اجلاس کے دوران مسلم لیگ (ن) کے خواجہ آصف نے انکشاف کیا کہ ملک میں کچھ لابیز اتنی مضبوط ہیں کہ 4  سے 5 ارب ڈالر کا پام آئل بیرون ملک منگوایا جاتا ہے مگر ملک کے اندر اس کی پیداوار کی سخت مخالفت کی جاتی ہے۔

اجلاس کے دوران پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے گاڑیوں پر لاکھوں روپے کی اون منی کا بھی نوٹس لے لیا، پبلک اکاونٹس کمیٹی نے گاڑیوں پر لاکھوں روپے کی اون منی کا نوٹس لے لیا۔

کمیٹی ارکان نے کہا کہ ٹیوٹا کورولا بنانے والی کمپنی ملک میں کئی سال پرانی ٹیکنالوجی استعمال کررہی ہے لیکن گاڑیوں پر ڈیڑھ سے آٹھ لاکھ روپے اون منی چل رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version