Advertisement

آرٹ کالجز میں مزید اضافہ ہونا چاہیئے، شفقت محمود

شفقت محمود

وفااقی وزیر تعلیم  شفقت محمود نے نیشنل کالج آف آرٹس کو یونیورسٹی کا درجہ ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ این سی اے کے گریجویٹس کو تمام دنیا میں عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، لوگوں کے شوق کے مدنظر آرٹ کالجز میں اضافہ ہونا چاہیئے۔

وفاقی وزیر تعلیم  کا کہنا تھا کہ اپوزیشن بغیر کسی وجہ کے روڑے اٹکا رہے تھی، الحمد للّٰہ تمام بل منظور کر لیے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ بل منظور ہونے کا واویلا اپوزیشن کر رہی ہے، ترقی کا جو سفر عمران خان کی حکومت نے شروع کیا ہے، یہ آگے بڑھتا رہے گا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مختلف شعبوں میں ترقی ہو رہی ہے، ہم احساس پروگرام آگے بڑھا رہے ہیں،  لوگوں کو ہیلتھ کارڈ سے دس لاکھ روپے تک کا علاج فری ملے گا جس سے صحت مند معاشرہ جنم لے گا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
راولپنڈی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، کل سے تمام اسکول کھل جائیں گے
افغان جارحیت ناقابل قبول، پاکستان خودمختاری کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے، صدر آصف زرداری
نمک حرام ، کس نے تجھے گلے لگایا تھا ؟ نغمہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے لگا
آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے ساتھ اجلاس، محمد اورنگزیب امریکا پہنچ گئے
افغانستان میں پاکستانی فورسز کے منہ توڑ جواب کی نئی فوٹیجز سامنے آگئیں
لاہور ٹیسٹ میچ کے دوران سیکیورٹی ہائی الرٹ، ڈی آئی جی آپریشن کا جائزہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version