Advertisement

بچوں کو اصل تعلیم کیسے دی جائے؟

لیہ کی بیٹی شبانہ اکبر نے ورچوئل یونیورسٹی سے mc.s اور Ms IT ورچوئل یونیورسٹی سے کیا ہے شبانہ نے اس کے بعد ایک پرائیویٹ اکیڈمی میں دو ہزار کی نوکری کی لیکن وہ سب چھوڑ کراس نے اپنا اب سسٹم بنالیا ہے محلہ حافظ آباد لیہ میں اس نے اپنی اکیڈمی بنائی ہے رائیٹ وے سائنس اکیڈمی میں بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی دی جارہی ہے۔

انہوں نے سب خواتین کو پیغام دیا ہے کہ اپنا کاروبار سٹارٹ کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version