Advertisement

نئی بلوچستان کابینہ کا کل وزارتوں کے حلف اٹھانے کا معاملہ

نئی بلوچستان کابینہ کل وزارتوں کے حلف اٹھا رہی ہے۔

گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نئی بلوچستان کابینہ کی تعمیر کے لیے کابینہ ارکان سے حلف لیں گے۔

بلوچستان کابینہ کی حلف برداری کے بعد حکومت سازی کا عمل مکمل ہو جائے گا۔

نئی کابینہ کے بیشتر وزراء جام کمال کے دور میں بھی وزارتوں پر فائض رہے۔

رکن بلوچستان عوامی پارٹی سردار عبدل رحمان کھیتران نے کہا کہ 18 ویں ترمیم کی رو سے بلوچستان کابینہ میں 14 وزراء شامل ہوں گے۔

Advertisement

عبدل رحمان کھیتران نے یہ بھی کہا کہ 5 ایڈوائزرز کی تقرری کا نوٹیفکیشن حکومت بلوچستان جاری کرے گی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ کیبنٹ سازی میں اتحادی جماعتوں کے ساتھ اپوزیشن بنچز ارکان سے بھی مشاورت کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ صوبائی کابینہ کی حلف برداری 7 نومبر بروز اتوار کو گورنر ہائوس میں ہو گی جس کے پہلے مرحلے میں چھ وزراء حلف اٹھائیں گے جن میں ظہور بلیدی، سردار عبدالرحمن کھیتران، میر اسد بلوچ اور میر نصیب اللہ مری شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version