Advertisement

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا 30 نومبر کے جلسے کے انتظامات کا جائزہ

پی پی پی کے رہنماؤں نے 30 نومبر کے جلسے کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے پشاور کی رنگ روڈ کا دورہ کیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے 30 نومبر کے جلسے کے انتظامات کے سلسلے میں رنگ روڈ پر واقع امن چوک المعروف کبوتر چوک کا دورہ کیا

پارٹی نے پابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے کل جلسے کے سلسلے میں امن چوک المعروف کبوتر چوک پر استقبالیہ کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی جلسے کے سلسلے میں کل دو بجے استقبالیہ کیمپ لگائے گی جس میں خورشید شاہ، نجم الدین خان و دیگر موجود ہوں گے۔

پارٹی کے رہنماء استقبالیہ کیمپوں کی تنصیب کے بعد میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے۔

Advertisement

پاکستان پیپلز پارٹی نے جلسے کے سلسلے میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ کی صورت میں زبردست مزاحمت کا اعلان بھی کر دیا۔

خورشید شاہ، نجم الدین خان، شازی خان، امجد آفریدی، ظاہر شاہ، ملک سعید، محمد علی باچا، فرزند وزیر، سمیع اللہ، سید حماد شاہ و دیگر نے امن چوک المعروف کبوتر چوک کا دورہ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version