Advertisement

ملک بھر میں پیٹرول پمپ بند

پیٹرول کی بندش کئی گھنٹوں تک روڈ بلاک کر کے پیٹرول گاڑیوں میں پیٹرول ڈلوانے والے بچے ،بوڑھے ،مرد اور خوارتین عمران خان پر برس پڑے۔

یہ پیٹرول لے کر عمران خان پر ڈال کر جلاؤ گا شہری آپے سے باہر پیٹرول ڈیلر اسوسی ایشن کے فیصلے کے بعد کہ کل سے پیٹرول نہیں ملے گا ۔پاکستانی گھروں سے نکل پر پیٹرول پمپس پر آ گئے ہیں۔

بول نیوز کے اینکر پرسن سید علی رضا لوگوں سے ان کا موقف لینے کیلئے جب گئے ہیں تو تا حد نگاہ سٹرکیں گاڑیوں کی وجہ سے بلاک نظر آئیں۔

لوگوں کو پیٹرول کی بندش سے کن مشکلات کا سامنا ہو رہا ہے اس ویڈیو میں جابیئے کہ کیسے عوام حکومت پر پھٹ پڑی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اب تک کتنے افغان مہاجرین افغانستان واپس جا چکے؟ بول نیوز نے ڈیٹا حاصل کر لیا
ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، 600 روپے کلو تک فروخت ہونے لگے
فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
انڈس شیلڈ ایلفا، فضائی جنگی مشق کیلئے پاکستان ایئرفورس کا دستہ آذربائیجان پہنچ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version