Advertisement

بینائی سے محروم باہمت خاتون کی کہانی

کینسر سے آنکھوں کی بینائی کھونے والی چالیس سالہ گڑیا کی زندگی بڑی درد ناک ہے۔

چالیس سالہ گڑیا کی کینسر نے آنکھیں چھین لیں۔ شوہر نے تنہا چھوڑ دیا ۔ اندھی ماں نے کپڑے سلائی کرکے بچے پالے۔

کینسر نے بیٹے کو بھی آنکھوں سے محروم کر دیا۔ بیٹیوں کی نظر بھی شدید متاثر ہے۔

اندھی ماں اور اس کے لاچار بچے اب بھی زندگی سے مایوس نہیں۔امیدوں کے چراغ جلائے وہ منتظر ہیں کب کوئی درددل رکھنے والا ان کا ہمدرد بن کر آئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
Next Article
Exit mobile version