Advertisement

گوادر میں شراب کی تمام دکانیں بند کرنے کا حکم جاری

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں شراب کی تمام دکانوں کو بند کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا۔

ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ اینٹی نارکوٹیکش نے شراب کی دکانیں بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ گوادرمیں امن وامان کی صورتحال کی وجہ سے شراب کی دکانیں بندکی گئی ہیں۔

یاد ہے کہ گوادر میں دیے گئے دھرنے کے شرکاء نے شراب کی دکانیں بند کرنے کا بھی مطالبہ کیا تھا ۔ دھرنے کو ختم کرنے کے لئے سمندرمیں غیر قانونی ماہی گیری اور ٹرالنگ کی روک تھام کےلئے اقدامات کیے گئے ہیں۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ اگلے احکامات تک گوادرمیں تمام شراب کی دکانیں بند کی جائیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ گوادر میں جاری احتجاجی دھرنے کو 12 روز مکمل ہوگئے ہیں، ماڈہ، لسبیلہ اور دیگر علاقوں سے بھی لوگ اس میں شریک ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version