فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کا حکومتی فیصلہ مسترد

قبائلی جرگہ کے عمائدین نے کہا ہے کہ وہ فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کا حکومتی فیصلہ کسی صورت قبول نہیں کرینگے۔
نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قبائلی جرگہ کے عمائدین حاجی باز گل سابق ایم این اے، چیئرمین محمد حسین، نواب فضل کریم، ملک جاوید، ملک نور زمان و دیگر نے مطالبہ کیا کہ فاٹا میں پرانا قبائلی نظام بحال کیا جائے۔
قبائلی عمائدین کا کہنا تھا کہ حکومت اور سپریم کورٹ بابائے قوم کے قبائیلوں کیساتھ کئے گئے معاہدے کی پاسداری کرے، قبائلی عوام کو حب الوطنی کی سزا نہ دی جائے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement