Advertisement

بینائی سے محروم باہمت خاتون کی کہانی

کینسر سے آنکھوں کی بینائی کھونے والی چالیس سالہ گڑیا کی زندگی بڑی درد ناک ہے۔ چالیس سالہ گڑیا کی کینسر نے آنکھیں چھین لیں۔

شوہر نے تنہا چھوڑ دیا ۔ اندھی ماں نے کپڑے سلائی کرکے بچے پالے ۔کینسر نے بیٹے کو بھی آنکھوں سے محروم کر دیا۔ بیٹیوں کی نظر بھی شدید متاثر ہے۔

آندھی ماں اور اس کے لاچار بچے اب بھی زندگی سے مایوس نہیں۔امیدوں کے چراغ جلائے وہ منتظر ہیں کب کوئی درددل رکھنے والا ان کا ہمدرد بن کر آئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت کو کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حقوق کا احترام کرنا ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version