Advertisement

ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران کا پناہ گاہوں کا دورہ

ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران نے پناہ گاہوں کے دورے کیے ہیں۔

اسسٹنٹ کمشنر شالیمار تہنیت بخاری نے ریلوے اسٹیشن پناہ گاہ کا دورہ کیا۔

اسسٹنٹ کمشنر سٹی فیضان احمد نے بند روڈ پناہ گاہ کا دورہ جبکہ اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید نے ٹھوکر نیاز بیگ پناہ گاہ کا دورہ کیا اور 37 افراد رجسٹر کرائے۔

افسران نے پناہ گاہوں میں انتظامات کا جائزہ لیا اور مقیم افراد کے ساتھ مل کر رات کا کھانا کھایا۔

افسران نے مقیم افراد سے فیڈ بیک لیتے ہوئے پناہ گاہوں میں دی جانے والی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔

Advertisement

انہوں نے مقیم افراد کو سردی کے موسم میں دیے جانے والے بستر کا جائزہ لیا اور پناہ گاہ انتظامیہ کو مقیم افراد کو تمام تر سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

مجموعی طور پر انتظامات تسلی بخش تھے۔

واضح رہے کہ یہ دورے ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کی ہدایت پر کیے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version