Advertisement

کراچی میں گھر سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش برآمد

کراچی میں گھر سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی۔

کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 8 میں گھر سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش ملی ہے، متوفی کی لاش عاسی شہید اسپتال منتقل کردی گئی ہے جب کہ شناخت فرحان ظفر کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی کی موت زہریلی چیز کھانے یا کھلانے سے ہوٸی، مزید تحقیقات کررہے ہیں، ابتدائی جانچ میں واقعہ خودکشی بتایا جاتا ہےپوسٹ مارٹم کے بعد وجہ موت واضح ہوسکے گی۔

دوسری جانب لیاقت آباد میں ارم بیکری کے قریب گھر سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

اہلخانہ کی جانب سے پولیس کو دیئے گئے بیان کے مطابق لاش کی شناخت 25 سالہ نشاء کے نام سے ہوئی، گھر کا دروازہ کھولا تو لاش پڑی تھی، پوسٹ مارٹم اور ضابطے کی کارروائی کے لئے لڑکی کی لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version