Advertisement

سندھ حکومت اور ینگ ڈاکٹرز میں مذاکرات کامیاب

سندھ حکومت اور ینگ ڈاکٹرز میں مذاکرات کامیاب ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کا حیدرآباد میں جاری دو ہفتوں سے زائد چلنے والا احتجاج آخرکار محکمہ سندھ سے کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کردیا گیا ہے۔

ینگ ڈاکٹرز کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کل سے او پی ڈی بھی اور اسپتال کے معاملات معمول کے مطابق چلائے جائیں گے۔

اُن کا کہنا تھا کہ کہ سندھ حکومت نے ہمارے مطالبات تسلیم کرلئے ہیں اور ہمارا ورکنگ ریلیشن قائم ہوگیا ہے۔

سندھ حکومت اور ڈاکٹرز رہنماء کا کہنا تھا کہ ایسا لائحہ عمل اپنایا جائے گا تاکہ آئندہ ہڑتال نہ کرنی پڑے۔

Advertisement

ترجمان محکمہ سندھ کا کہنا تھا کہ صحت کا شعبہ حکومت کی اولین ترجیح ہے اور ہم مسائل کو حل کریں گے۔

یاد رہے ینگ ڈاکٹرز کے مطالبات میں ڈاکٹرز کا تبادلہ و پوسٹنگ ، ہیلتھ رسک الاؤنس، ڈینٹل سرجنز کی بھرتیاں ایم ایل اوز، ڈاکٹرز کی قلت کو پوری کرنا  اور کرونا ڈاکٹرزکو مستقل کرنا بھی شامل ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version