سندھ میں پولیو مہم کا آغاز کل سے ہو گا

سندھ میں سال کی آخری انسداد پولیو مہم کا آغاز کل سے ہو گا۔
یہ 7 روزہ انسداد پولیو مہم کل سے لے کر 19 دسمبر تک سندھ میں جاری رہے گی۔
مہم کے دوران سندھ کے 30 اضلاع میں 90 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔
پولیو سے بچاؤ کے قطروں کے ساتھ بچوں کو وٹامن اے کے قطرے بھی پلائیں جائیں گے۔
ترجمان انسداد پولیو پروگرام سندھ کا کہنا تھا کہ سندھ میں جولائی 2020 سے اب تک پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں کیا گیا ہے اور جنوری 2021 میں بھی ملک میں صرف 1 کیس رپورٹ ہوا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

