Advertisement

وزیراعلیٰ بلوچستان کا پی ای سی کو اراضی فراہم کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ پی ای سی کو گوادر،تربت،لورالائی اور خضدار دفاتر قائم کرنے کے لیے اراضی فراہم کی جاۓ گی۔

  تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان سے وائس چیئرمین پی ای سی نے  وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وائس چئیرمین پی ای سی ناصر مجید نے وزیراعلٰ کو انجینئرز کمیونٹی کے مسائل پر بریفنگ دی اور انہیں حاضر سروس اور بے روزگار انجینئرز کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔

اس موقع پر عبدالقدوس بزنجو کا کہنا تھا کہ  صوبے کی تعمیر و ترقی میں انجینئرز کا کردار اہمیت کا حامل ہے اور ہم انجینئرز کے لئے ٹیکنیکل الاؤنس دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ بےروزگار انجینئرز کومیگا پروجیکٹس میں روزگار کے مواقع فراہم کریں گے اورانجینئرز کے مسائل حل کرنے کے لیے صوبائی وزیر میر اسداللہ بلوچ کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فتنہ الخوارج دین کے دشمن، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے کے دوران امام مسجد شہید
علی امین گنڈاپور کا تحریری استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول
مستعفی وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف عدم اعتماد کا معاملہ موخر
جامشورو پولیس سے مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت ہوگئی، 2 کا تعلق پنجاب سے نکلا
کراچی: 9 ماہ 10 روز میں ٹریفک حادثات میں 665 افراد جاں بحق، 10 ہزار سے زائد زخمی
ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں، وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version