Advertisement

انٹرنیشنل سول ایوی ایشن کی طرف سے پاکستان سی اے اے کا آڈٹ بہت شاندار رہا، خاقان مرتضیٰ

ڈی جی سی اے اے خاقان مرتضیٰ نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل سول ایوی ایشن کی طرف سے پاکستان سی اے اے کا آڈٹ بہت شاندار رہا ہے۔

خاقان مرتضی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن نے 11 سال بعد پاکستان سی اے اے کا آڈٹ کیا جس کے بعد آرگنائزیشن نے آڈٹ میں پاکستان سی اے اے کو کلیئر کر دیا ہے۔

ڈی جی سی اے اے نے کہا کہ اس بارے میں باقائدہ رپورٹ جنوری کے وسط میں جاری ہو گی۔

خاقان مرتضی کا کہنا تھا کہ آڈٹ رپورٹ کے بعد پی آئی اے اور دیگر پاکستانی ایئرلائنز پر یورپی ملکوں میں عائد پابندیاں ختم ہو جائیں گی اور اسکائی ونگز ایوی ایشن کے لائسنس تجدید کا معاملہ بھی کل وفاقی کابینہ اجلاس میں حل ہو جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ پائلٹس لائسنس معاملے پر عائد پابندی ہٹنے کے بعد برطانیہ کی سی اے اے سے پائلٹس لائسنس امتحانات شروع کریں گے جس پر سی اے اے سبسڈی دے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
‏افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے ناقابلِ تردید شواہد ایک بار پھر سامنے آگئے
کمیٹی نے 85 فیصد کام مکمل کر لیا ہے، وزیر قانون اعظم نزیر تارڈ
پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
ڈریپ کی لاہور میں بڑی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی غیر رجسٹرڈ اور ممنوعہ ادویات برآمد
منتخب وزیراعظم یقیناً قانون اور عوام کی عدالت میں جوابدہ ہے، شہباز شریف
27 ویں آئینی ترمیم بل کا جائزہ؛ پارلیمنٹ کی قانون و انصاف کمیٹی کا مشترکہ اجلاس جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version