چونیاں میں ایک نامعلوم کمسن بچے کی لاش برآمد

چونیاں میں ایک نامعلوم کمسن بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
یہ واقعہ چونیاں کے علاقے اقبال ٹاؤن میں پیش آیا جہاں نامعلوم بچے کی خالی پلاٹ سے مٹی میں دبی لاش برآمد ہوئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

