Advertisement

لیاقت پور: وڈیرے کے ڈیرہ پر چور کی چھترول

لیاقت پور میں وڈیرے کے ڈیرے میں چوری کی کوشش پر چور کی درگت بن گئی۔

یہ واقعہ لیاقت پور میں تھانہ ترنڈہ محمد پناہ کی حدود میں پیش آیا جہاں ایک چور وڈیروں کے علاقے میں چوری کرنے پر پکڑا گیا جس پر وہ اہل علاقہ کے ہتھے چڑھ گیا۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ دو افراد ہاتھ بندھے چور پر تشدد کرتے رہے جن پر کارروائی کی جائے گی، کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ہے۔

ترجمان پولیس نے کہا کہ پولیس نے چور کے خلاف بھی مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version