Advertisement

کراچی: گٹکا فروش ساتھی سمیت گرفتار

کراچی میں گٹکا فروش ساتھی سمیت گرفتار ہو گیا ہے۔

پولیس نے ابراہیم حیدری میں کارروائی کر کے گٹکا فروش کرنے والے دو ملزمان جن میں محمد امین اور نور کبیر شامل ہیں، ان کو گرفتار کر لیا ہے جن سے آٹھ کلو سے زائد تیار گٹکا برآمد ہوا ہے۔

گرفتار ملزمان گھر میں دیسی طور پر گٹکا تیار کر کے علاقے میں فروخت کے لیے سپلائی کرتے تھے۔

ترجمان ضلع ملیر پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور اس کیس کی تفتیش جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version