Advertisement

وزیر اعظم دنیا میں سب سے زیادہ سراہے جانے والی شخصیات میں شامل

وزیراعظم

وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان دنیا میں سب سے زیادہ سراہے جانے والی شخصیات میں شامل ہوگئے۔ 

وزیراعظم عمران خان کو دنیا میں سب سے زیادہ سراہے گئے مردوں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے جبکہ عمران خان اپنی متاثر کن شخصیت کے باعث فہرست میں سترہویں نمبر پر موجود ہیں۔

برطانوی تنظیم کے سروے کے مطابق سب سے زیادہ سراہے جانے والی شخصیات کی مردوں کی فہرست میں سابق امریکی صدر باراک اوباما پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ بل گیٹس دوسرے اور چینی وزیراعظم شی جن پنگ تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔

علاوہ ازیں اس فہرست میں چوتھے نمبر پر دنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو موجود ہیں جبکہ پانچواں نمبر ہالی وڈ کے اداکار جیکی چن کا ہے۔

واضح رہے کہ اس سروے کے لئے اڑتیس ممالک میں 42 ہزار افراد سے رائے لی گئی تھی۔ وزیراعظم عمران خان اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی اس سے قبل 2018 اور 2019 میں بھی اس فہرست کا حصہ رہ چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version