سکھر میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

سکھر میں موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔
سکھر سائٹ ایریا کے علاقے میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق قتل ہونے والے شخص کی شناخت برکت کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح موٹر سائیکل سواروں نے برکت کی ٹارگٹ کلنگ کی ہے، مقتول برکت کی میت ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کی گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement