تاندلیانوالہ: گندے نالے سے دو لاشیں برآمد

تاندلیانوالہ میں گندے نالے سے دو لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
یہ واقعہ تاندلیانوالہ کے نواحی علاقہ مامونکانجن میں پیش آیا جہاں گندے نالے سے ایک لڑکی اور 27 سالہ خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ہاتھ بندھی لاشیں ڈرم کے اندر ڈال کر سیم نالے میں پھینکی گئی تھیں جن کی شناخت نہیں ہو سکی لیکن تحویل میں لے لی گئی ہیں۔
پولیس کے مطابق لاشوں کو پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

