Advertisement

معذور افراد کے لیے قومی اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا جائے، شاہد احمد میمن

پاکستان ڈس ایبلڈ فاؤنڈیشن کے چیئرمین شاہد احمد میمن نے کہا ہے کہ معذور افراد کے لیے قومی اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا جائے۔

شاہد احمد نے معذوروں کے عالمی دن کے حوالے سے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ معذوروں کے مسائل، ضروریات اور کارکردگی کے مطابق مہیا کی جانے والی مراعات، سہولیات اور حقوق کی فراہمی اور ان کے تحفظ کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں۔

ان کا کہنا تھا کہ معذور افراد کے لیے قومی اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا جائے اور ان کے لیے قانون سازی بھی کی جائے۔

پاکستان ڈس ایبلڈ فاؤنڈیشن کے چیئرمین کا مزید کہنا تھا کہ تادیبی اقدامات کے ذریعے صورت حال میں اصلاح کو ممکن بنایا جائے اور لولی پاپ نشستوں کے ذریعے معذوروں کو بہلانے کے جواب دہی کے احساس کے ساتھ اپنے فرائض منصبی احسن طور پر ادا کیے جائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version